Browsing Tag

سیدھے سینگھوں والا بارہ سنگھا، صحرائے صحارا کا سفید ہرن اور بنگال ٹائیگر

اسپین کے حکام نے ویلنسیا کے ایک گودام میں سے حنوط شدہ جانوروں کی ایک بڑی کھیپ برآمد کر لی

اسپین کے حکام نے ویلنسیا کے ایک گودام میں سے حنوط شدہ جانوروں کی ایک بڑی کھیپ برآمد کر لی ہے۔ قبضے میں لیے گئے ان جانوروں میں 400 سے زیادہ ایسی اقسام کے حنوط شدہ جانور شامل ہیں جو ناپیدگی کے خطرے سے دو چار ہیں۔ یہ حنوط شدہ جانور اسپین