سپریم کورٹ کا قیدیوں کی مشروط رہائی کے قوانین پر عملدرآمد کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قیدیوں کی مشروط رہائی کے قوانین پر عملدرآمد کا حکم دے دیا۔
سپریم کورٹ کا 5 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس اطہرمن اللہ نے تحریرکیا جس میں جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار سے متعلق فیصلہ کیا گیا۔
تحریری فیصلے میں!-->!-->!-->!-->!-->…