Browsing Tag

سویلینز ٹرائل ملٹری کورٹ حکومت اپیل فیصلہ سپریم کورٹ

فوجی عدالتوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومت کا اپیل دائر کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: معلوم ہوا ہے کہ حکومت نے سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کابینہ کے دو ارکان نے دی نیوز کو بتایا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے پیر