Browsing Tag

سوئی ناردرن گیس چوری آپریشن غیر ملکی موبائل فون کمپنی موبی لنک ملوث ایف آئی آر

سوئی ناردرن کی کارروائی :موبی لنک موبائل فون کمپنی کا گیس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف

لاہور :گیس چوری کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران پاکستان میں کام کرنے والی غیر ملکی موبائل فون کمپنی موبی لنک کے گیس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سوئی ناردرن گیس کی جانب سے گیس چوروں کے خلاف کارروائیوں کے دوران خیبر پختونخوا کے