سی پیک مخالف ممالک کی فہرست بڑی واضح، وہ نہیں چاہتے پاکستان ترقی کرے: چینی تھنک ٹینک
چینی تھنک ٹینک سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن کے نائب صدر مسٹر وکٹر گاؤ کا کہنا ہے دنیا میں کچھ طاقتیں چین اور پاکستان کی بڑھتی دوستی نہیں دیکھنا چاہتیں۔
نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وکٹر گاؤ کا کہنا تھا پاک چین دوستی کے مخالف نہیں!-->!-->!-->…