Browsing Tag

سری لنکن سپنرز تاریخ رقم ایشیا کپ بھارتی ٹیم آئوٹ

ایشیا کپ: سری لنکن سپنرز نے تاریخ رقم کر دی، پوری بھارتی ٹیم پویلین بھیج دی

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے سپنرز  نے بھارت کے خلاف میچ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ منگل کو کولمبو میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر سری لنکا کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا جو بظاہر درست ثابت نہیں ہوا۔