Browsing Tag

سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری سزائے موت اپیلیں مسترد سندھ ہائی کورٹ رؤف صدیقی ایم کیو ایم

سانحہ بلدیہ فیکٹری اپیلیں : رحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزائے موت برقرار ، رؤف صدیقی بری

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں ملزم رحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد کر دیں جبکہ سابق صوبائی وزیر اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کو بری کر دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ