سی سی آئی نے مردم شماری کی منظوری دی تو انتخابات فروری 2024 تک جائینگے‘
سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) نے مردم شماری کی منظوری دی تو عام انتخابات کم از کم 15 فروری 2024 تک جائیں گے۔
ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کے نتائج کی منظوری کیلئے مشترکہ مفادات کونسل!-->!-->!-->…