مختصر وقت میں سب سے زیادہ فرنچ فرائز پیک کرکے زوہیب حسین اپنا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج…
35 سالہ برطانوی شہری زوہیب حسین نے مختصر وقت میں سب سے زیادہ فرنچ فرائز پیک کرکے اپنا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروا لیا۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانوی شہر کارڈف سے تعلق رکھنے والے زوہیب جو کہ گزشتہ بیس برسوں سے ایک!-->!-->!-->…