Browsing Tag

روس یوکرین جنگ خاتمہ سمٹ کانفرنس جدہ سعودی عرب

روس اور یوکرین کی جنگ کے خاتمے کیلئے جدہ میں کانفرنس کا آغاز

یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے سعودی عرب کی میزبانی میں سمٹ شروع ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والی اس سمٹ میں 40 ممالک کے حکام شرکت کررہے ہیں، یہ سمٹ ایک ہفتے جاری رہے گی جس میں روس اور