5 دہائیوں میں بھیجا گیا پہلا روسی مشن ناکام، چاند سے ٹکرا کر تباہ
5 دہائیوں میں پہلی بار چاند پر بھیجے جانے والا روس کا خلائی مشن ناکام ہو گیا ہے۔
لونا 25 اسپیس کرافٹ تکنیکی خرابی کے بعد چاند کی سطح سے ٹکرا گیا ہے۔
روس کے خلائی ادارے راسکوسموس اس بات کی تصدیق کی ہے کہ رابطہ منقطع ہونے کے بعد لونا!-->!-->!-->!-->!-->…