Browsing Tag

روس ماسکو امریکی سفارتکار جاسوسی الزام

روس نے امریکا کے دو سفارت کاروں کو نکال دیا

روس نے امریکا کے 2 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنےکا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے جمعرات کو 2 امریکی سفارت کاروں کو’شخصی طور پر نان گراٹا‘ قرار دیتے ہوئے انہیں 7 دونوں میں ملک چھوڑے کا کہا ہے۔ میڈیا