سعودی ولی عہد اور روسی صدر کا توانائی مارکیٹ میں استحکام پر اتفاق
سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے توانائی کی عالمی منڈی میں استحکام کیلئے مشترکہ کوششوں کو جاری رکھنے پر اتفاق کرلیا۔
دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فون پر ہونے والے رابطے میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے!-->!-->!-->…