Browsing Tag

روسی راکٹ

یوکرین میں ریلوے اسٹیشن پر روسی راکٹ کے حملے کے نتیجے میں باون افراد ہلاک

مشرقی یوکرین میں ایک ریلوے اسٹیشن پر مبینہ روسی راکٹ کے حملے کے نتیجے میں کم ازکم باون افراد ہلاک جبکہ سو سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی اہلکاروں کے مطابق میزائل حملہ ایک ایسے وقت پر کیا گیا، جب انخلاء کے لیے بڑی تعداد میں شہری ریلوے