رضوانہ تشدد کیس: ملزمہ ثومیہ کی درخواست ضمانت خارج، گرفتار کرلیا گیا
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں نامزد ملزمہ سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ ثومیہ کی ضمانت خارج کر دی۔
کمسن ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں نامزد ملزمہ ثومیہ عاصم کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر!-->!-->!-->!-->!-->…