ایران کے آخری بادشاہ رضا شاہ پہلوی کی پوتی نے امریکی شہری سے منگنی کرلی
ایران کے سابق بادشاہ رضا شاہ پہلوی کی پوتی شہزادی ایمان پہلوی نے امریکی شہری سے منگنی کرلی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 29 سالہ شہزادی ایمان پہلوی کی منگنی امریکی ادارے میں کام کرنے والے ساتھی بریڈلی شرمین سے ہوئی!-->!-->!-->…