پانی کی سطح بلند، راول ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے
اسلام آباد: راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد سپل ویزکھول دیئے گئے۔ راول ڈیم میں پانی کی سطح 1749.65 فٹ تک پہنچ گئی جس کے بعد اس کے سپل ویز کھولے گئے ہیں۔ سپل ویز کھولنے کا مقصد ڈیم میں پانی کی سطح کو کنٹرول کرنا ہے۔
صورتحال!-->!-->!-->!-->!-->…