رانی پور میں10 سالہ ملازمہ پر مبینہ تشدد اور ہلاکت کا مرکزی ملزم اسد شاہ گرفتار
خیرپور : رانی پور میں 10 سالہ ملازمہ پر مبینہ تشدد اور ہلاکت کے معاملے پر مرکزی ملزم اسد شاہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
یس ایس پی خیر پور روحیل کھوسو نے اسد شاہ کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے اور جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ!-->!-->!-->…