ن لیگ الیکشن میں پنجاب سے قومی اسمبلی کی 125 نشستیں جیتے گی: رانا ثنا کا دعویٰ
سابق وفاقی وزیر داخلہ و مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ آئندہ الیکشن میں پنجاب سے قومی اسمبلی کی 125 نشستیں جیتے گی۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللہ کا کہنا تھاکہ ہمیں ہر حلقے میں ایک سے!-->!-->!-->…