زیادہ نمک بلڈ پریشر بڑھانے کا ایک اہم سبب
بلڈ پریشرکو خاموش قاتل کہاجاتا ہے اور یہی کئی موذی امراض کی بنیادی وجہ بھی ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ مریض اس کی کوئی واضح علامات محسوس نہیں کرتا اور یوں وہ تمام کام اورغذا کو معمولات زندگی میں جاری رکھتا ہے جو اس کے بڑھنے کے اصل محرکات ہوتے!-->…