ذیابیطس ٹائپ ٹو میں استعمال ہونے والی ایک دوا گردے میں پتھری بننے کے عمل کو روک سکتی ہے
ذیابیطس ٹائپ ٹو میں عام استعمال ہونے والی ایک دوا ایمپاگلی فلوزِن (Empagliflozin) گردے میں پتھری بننے کے عمل کو روک سکتی ہے۔
یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ ذیابیطس کے مریضوں میں پتھری بننے کا عمل غیرمعمولی طور پر بڑھ سکتا ہے۔
ایک!-->!-->!-->!-->!-->…