6 ستمبر کو افغان فوجیوں نے پاکستانی فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایا: ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ 6 ستمبرکو افغان فوجیوں نے پرامن حل کے بجائے بلااشتعال فائرنگ کاسہارا لیا اور افغان فوجیوں نے پاکستانی فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔
پاک افغان طورخم سرحد بندش پر افغان وزارت خارجہ کے بیان پر!-->!-->!-->…