دن کا وہ وقت جب دفتری ملازمین سب سے زیادہ غلطیاں کرتے ہیں
اگر آپ کسی دفتر میں کام کرتے ہیں تو سہ پہر وہ وقت ہوتا ہے جب غلطیاں کرنے کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے۔
یہ دلچسپ دعویٰ ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا۔
جرنل Plos One میں شائع تحقیق میں دفاتر میں کام کرنے والے 800 افراد کا جائزہ 2 سال تک لیا!-->!-->!-->!-->!-->…