بھارت کا چاند پر جانا اہم سائنسی فتح، اسرو تعریف کا مستحق ہے: ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے پڑوسی ملک بھارت کے چاند پر جانے کو اہم سائنسی فتح قرار دیتے ہوئے بھارتی سائنسی ادارے اسرو کی تعریف کی ہے۔
ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت کے چاند پر!-->!-->!-->…