دبئی کی سڑکوں پر لڑکیوں کی ون ویلنگ، جرمانے،موٹر سائیکلیں ضبط
دبئی کی سڑکوں پر ون ویلنگ کرنے اور موٹرسائیکل پر کرتب دکھانے والی لڑکیوں کو ٹریفک پولیس کے دفترمیں طلب کرلیا گیا۔
عرب میڈیا کے مطابق دبئی کی سڑکوں پر موٹرسائیکل سوار لڑکیوں کی ون ویلنگ، ہاتھ چھوڑ کر بائیک چلاتے اور چلتی موٹر!-->!-->!-->…