Browsing Tag

خواتین خاکروب 10 لاٹری ٹکٹ 10 کروڑ انعام بھارت خوش قسمت

پیسے اکٹھے کرکے لاٹری کا ٹکٹ خریدنے والی خواتین خاکروب 10 کروڑ روپے کا انعام جیت گئیں

آپ نے ایک مشہور کہاوت تو ضرور سنی ہوگی کہ ' دینے والا جب بھی دیتا ہے، چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے'، یہ بات بھارت میں سچ ثابت ہوگئی جب پیسے اکٹھے کرکے ایک لاٹری کا ٹکٹ خریدنے والی 11 خواتین خاکروب 10 کروڑ روپے کا انعام جیت گئیں۔