خطروں کا کھلاڑی ہانگ کانگ میں 68 منزلہ عمارت سے گر کر ہلاک
فرانس سے تعلق رکھنے والے خطروں کے کھلاڑی ریمی لوسیڈی ہانگ کانگ میں 68 منزلہ عمارت سے گر کر ہلاک ہوگئے۔
ریمی لوسیڈی 68 منزلہ عمارت کی چھت سے کودنے کے خطرناک اسٹنٹ کے دوران 721 فٹ کی بلندی سے گر کر ہلاک ہوئے۔
برطانوی میڈیا کے!-->!-->!-->!-->!-->…