چوروں کو گھر سے کچھ نہ ملا تو جاتے ہوئے ہوئے حیران کن کام کر گئے
بھارت میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں چوری کی نیت سے گھر میں گھسنے والے چوروں کے ہاتھ کچھ نہ لگا تو وہ پیچھے 500 روپے چھوڑ گئے۔
دہلی پولیس کے مطابق یہ واقعہ نئی دہلی میں 20 اور 21 جولائی کی درمیانی شب پیش آیا جب چور ایک بزرگ کے!-->!-->!-->…