کراچی : حوالہ ہنڈی میں ملوث ٹیک زون نامی کمپنی سے 32 لاکھ روپے برآمد، ایک ملزم گرفتار
کراچی: ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے موبائل فونز کی خرید و فروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی میں ملوث ٹیک زون نامی کمپنی سے 32 لاکھ روپے برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے ڈپٹی ڈائریکٹر جاوید بلوچ کی ہدایت پر!-->!-->!-->…