Browsing Tag

حمزہ شہباز

حمزہ شہباز نے تھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کے عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کیا

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے تھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کے عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ تھیلیسیمیا ایک موذی اور موروثی مرض ہے جس میں ناصرف مریض خود بلکہ اس کے اہلخانہ بھی تکلیف دہ مراحل سے گزرتے ہیں۔