Browsing Tag

جشن آزادی 14 اگست باجے کارروائی

عدالت کا جشن آزادی پر باجے کی خرید و فروخت اور بجانے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

جوڈیشل مجسٹریٹ ملیرکی عدالت نے شہر میں جشن آزادی کے موقع پرباجے کی خریدو فروخت اور بجانے کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ضابطہ فوجداری کی سیکشن 190(2) کے تحت پولیس کو کارروائی کا حکم دیا۔ عدالت نے ایس ایچ او شرافی گوٹھ