ایشیا کپ: بمراہ اچانک ٹیم کو چھوڑ کر بھارت روانہ، وجہ سامنے آگئی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے اچانک ٹیم کو چھوڑ کر اپنے وطن واپس لوٹنے کی وجہ سامنے آگئی۔
اتوار کو یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ بمراہ سری لنکا میں موجود بھارتی اسکواڈ کو چھوڑ کر فوری طور پر ہندوستان چلے گئے ہیں جب کہ اس کی!-->!-->!-->…