صحت و صفائی کی صورتحال بہتر بناکرجراثیم سے شہریوں کو حفاظت فراہم کی جاسکتی ہے ،مرتضیٰ وہاب
کراچی : ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ احتیاطی اقدامات اور صحت و صفائی کی صورتحال بہتر بناکر خطرناک اور مضر صحت جراثیم سے شہریوں کو حفاظت فراہم کی جاسکتی ہے لہٰذا اس حوالے سے شہریوں کو!-->…