توشہ خانہ میں سزا معطلی کی درخواست: ٹرائل کورٹ نے جو کیا وہ غلط کیا، جسٹس عامر فاروق
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز کی عدم پیشی کے باعث عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں بینچ نے عمران خان کی سزا معطلی کے لیے!-->!-->!-->…