فراڈ کا الزام ، ترکیہ میں کرپٹو ایکسچینج کے مالک کو 11,196 سال قید
ترکیہ میں ایک کرپٹو ایکسچینج کے مالک کو سرمایہ کاروں کے ساتھ دھوکہ دہی کے جرم میں 11 ہزار 196 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
29 سالہ فاروق فتح اوزر 2021 میں اپنی ’ تھوڈیکس ایکسچینج ‘ کے اچانک گرنے کے بعد سرمایہ کاروں کے اثاثے لے کر البانیہ!-->!-->!-->…