پولیس نے “بیوی کے خوف” سے گھر سے بھاگنے والے شوہر کو ڈیڑھ سال بعد ڈھونڈ لیا
بھارتی پولیس نے بیوی کے خوف سے گھر سے لاپتا ہونے والے شخص کو ڈیڑھ سال بعد ڈھونڈ نکالا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کیرالہ کے ضلع اڈوکی سے تعلق رکھنے والا شخص ڈیڑھ سال پہلے لاپتا ہو گیا تھا۔
پولیس کو دیے گئے ابتدائی بیان میں اس!-->!-->!-->!-->!-->…