Browsing Tag

بھارت حیدر آباد مشہور بریانی دکان رائتہ جھگڑا شہری ہلاک ہارٹ اٹیک

بھارت میں بریانی کی مشہور دکان پر اضافی رائتہ مانگنے پر شہری قتل

بھارت کے شہر حیدرآباد میں مشہور بریانی کی دکان پر شہری کو بریانی کے ساتھ اضافی رائتہ مانگنے پر قتل کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کی رات کو بھارتی شہر حیدرآباد میں 32 سالہ شخص لیاقت اپنے دوستوں کے ہمراہ شہر میں