Browsing Tag

بھارت انڈیا افغان طلبہ تعلیم سکالرشپ ویزے

بھارت کا افغان طلبہ کے ویزوں میں توسیع اور سکالرشپ دوبارہ شروع کرنے سے انکار

بھارت نے افغان طلبہ کے ویزوں میں توسیع اور دوبارہ سکالرشپ شروع کرنے سے انکار کردیا۔ بھارت میں رہنے والے 21 ہزار افغان شہریوں میں سے تقریباً 11 ہزار افراد "پناہ کے خواہش مند کے طور پر رجسٹرڈ ہیں لیکن سرکاری طور پر انہیں پناہ گزین تسلیم