بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان پر پابندی عائد کردی گئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پابندی عائد کردی۔
آئی سی سی کے مطابق بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور پر 2 میچز کی پابندی عائد کی گئی ہے۔ ہرمن!-->!-->!-->…