بھارت سے پاکستان آنیوالی انجو کے ویزے میں ایک سال کی توسیع
پشاور: بھارت سے پاکستان آنےوالی خاتون انجو (فاطمہ) کے ویزے میں ایک سال کی توسیع کردی گئی۔
فاطمہ کے شوہر اور ضلع دیربالا کے رہائشی نصراللہ اپنے بیان میں بتایا کہ پچھلی دفعہ فاطمہ کے ویزے میں 2 ماہ کی توسیع کی گئی تھی،!-->!-->!-->…