کرچی میں ایک بکری کے بچے کے 48 سینٹی میٹر لمبے کان
کراچی: ایک ماہ سے بھی کم عمر کے بکری کے بچے کے طویل ترین کان ہیں جس کی نسل سندھ سے تعلق رکھتی ہے۔
صوبہ سندھ کے محمد حسن ناریجو کے فارم میں پیدا ہونے والے اس بچے کا نام ’سمبا‘ رکھا گیا ہے۔ پانچ جون کو پیدا ہونے والے بکری کے اس بچے!-->!-->!-->…