بٹگرام چیئرلفٹ میں پھنسے 3 طلبہ کا 9 ویں جماعت کا رزلٹ آگیا
بٹگرام چیئرلفٹ میں پھنسے میٹرک کے 3 طالب علموں کا نویں جماعت کا نتیجہ آگیا۔
بٹگرام چیئر لفٹ میں پھنسے عطا اللہ ولد کفایت اللہ شاہ 442 نمبر لے کر کامیاب ہوئے جبکہ نیاز محمد ولد عمر زیب نے 412 نمبرز لیے۔
بٹگرام چیئر لفٹ میں پھنسے!-->!-->!-->!-->!-->…