بی ٹی ایم ہائی سکول بورے والا میں سٹوڈنٹس کونسل کے انتخابات کا انعقاد
بورے والا:گورنمنٹ بی ٹی ایم ہائی سکول میں محکمہ تعلیم کی ہدایات کے مطابق سٹوڈنٹس میں قائدانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے سٹوڈنٹ کونسل کے انتخابات کا انعقاد کیا گیا.
انتخابات سربراہ ادارہ ڈاکٹر انیس احمد شاد کی زیر نگرانی ہوئے۔الیکشن!-->!-->!-->…