Browsing Tag

بلوچستان کوئٹہ مستونگ بم دھماکا حافظ حمد اللہ جے یو آئی زخمی

مستونگ میں دھماکا، جے یو آئی کے حافظ حمد اللہ زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکے سے جے یو آئی رہنما اور پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہےکہ دھماکا حافظ حمد اللہ کی گاڑی کے قریب ہوا ہے جس میں وہ زخمی ہوئے. بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا ، حافظ