اتحادی جماعتیں خوفزدہ، الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہیں :بلاول
حیدرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتیں خوفزدہ ہیں الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہیں۔
حیدرآباد میں بلاول بھٹو زرداری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے کبھی مجھے!-->!-->!-->…