لاہور میں ایک جلسہ کرایاگیا، بول رہےہیں دو تہائی لائیں گے: بلاول کی ن لیگ پر تنقید
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
نوشہرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں بلاول کا کہنا تھاکہ خیبرپختونخوا کے جیالے جاگ چکے ہیں، الیکشن کے لیے تیار!-->!-->!-->…