ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کے بل زیادہ آنے پر دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرے
بجلی کے بل زیادہ آنے کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔
سرگودھا میں تاجروں نے بجلی کے زائد بلوں کے خلاف احتجاجاً بجلی کے بل ادا نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بلز جلا دیے، تاجروں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک!-->!-->!-->…