حکومت کا بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت یونٹس کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ
حکومت نے ڈسکوز (بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں) کے گریڈ 17 اور اوپر کے افسران کو بجلی یونٹس کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
صحافیوں کوبریفنگ میں سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال نے بتایاکہ ڈسکوز کے گریڈ 17 اور اوپر کے افسران کوبجلی یونٹس کی سہولت!-->!-->!-->…