پاکستان بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن ، سیکڑوں غیرقانونی کنکشن منقطع، مقدمات درج
بجلی چوری کی خلاف کریک ڈاؤن کے دوران فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، میانوالی، سرگودھا، راجن پور حیدرآباد، بدین، جیکب آباد اور کشمور سمیت ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے مقدمات درج کرنے کے علاوہ سیکڑوں غیرقانونی کنکشن!-->…