بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن میں 7 ارب سے زائد کی وصولیاں کرنے کا دعویٰ
اسلام آباد: ملک میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن میں اب تک 7 ارب سے زائد کی وصولیوں کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
ٹوئٹر پر سیکرٹری توانائی راشد لنگڑیال نے بجلی چوری کے خلاف آپریشن کے اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بجلی چوروں سے 7 ارب!-->!-->!-->…